وانمباڑی
کے مصنفین کی کتابیں
مرتب: احسان احمدکے ، وانمباڑی (تملناڈو)
پچھلے 143سالوں
میں وانمباڑی کے 82مصنیفین کی اردو، عربی اور فارسی میں لکھی گئی362دینی، ادبی اور
طبی کتابوں کے نام مع سنِ اشاعت ذیل میں درج ہیں۔یہ فہرست نامکمکل ہوسکتی ہے لیکن
کوشش کی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ کتابوں کے نام شامل کئے جائیں۔
دینی
کتابیں
]مولانا مولوی محمد عباس صاحب[
1.
تنبیہ التجار
(1879)
2.
مسنان المتبعین فی
قلوب المبتدعین (1899)
3.
تحفۃ المحبین
(1900)
4.
بشیر و نذیر
(1900)
5.
تنویرالایمان
(1900)
6.
احباط الاعمال
7.
کشف المرام
8.
ہیبۃ الجبار
9.
غایۃ الکلام
10.
الحذر من مکراللہ
11.
اعانۃ الناس
12.
مانعۃ الفرار
13.
حافظ الایمان
14.
ہدیۃ المتخاصمین
15.
رسالۂ انصاف
16.
الماعون
17.
ہدایۃ الضالین
18.
مظہرالحقائق
19.
تحفۃ المطہرین
20.
تائید احیاء السنہ
[مولانا گنڈوزین العابدین صاحب ]
1. تعلیم
الفرقان بترجمۃ القرآن (1915)
2. اظہارِ
صداقت (1918)
3. استفسار
واجب الاظہار (1918)
]مولوی
سید احمد حسین صاحب ہوش ]
1.
زیور رمضان پاک
(1918)
]مولانا
محمد فضل اللہ صاحب ]
1.
سیفِ مسلول بر
دشمنِ حدیثِ رسول تیغِ اہلِ جنت بر منکرِ حدیث و سنت (1918)
2.
لولوئی مکنوں یعنی
پردہ کا مضمون (1929)
3.
شرح ابن حبان
[خطیب احمدحسین صاحب (نواب سر امین جنگ
بہادر)]
1.
حقیقت اسلام
(1922)
2.
فلسفۂ فقراء (1940)
[مولانا مولوی محمد صادق صاحب ]
1.
نجوم الہدیٰ لمن
اہتدیٰ (1925)
2.
صفۃ الصلوۃ (1933)
3.
فلاح دارین
4.
صبح صادق
5.
فتاویٰ صادقیہ
[مولانا محمد عبدالمجید خاں صاحب پنگنوری]
1.
مختصر سیر (1932)
2.
صرف و نحو
3.
بشیر و نذیر
4.
عمدۃ المواعظ
5.
تذکرۃ الآخر
6.
آیات قرآنی
7.
عمدۃ النصائح
8.
منتحباب مشکوٰۃ
المصابیح
9.
ضروریات اسلام
10.
تفسیر المبتدی
11.
زیور ایمان
12.
تذکرۃ الموتیٰ و
القبور
[مولوی مودو محمد ابراھیم ہادی صاحب]
1.
ذکرِ موت و موتیٰ
(1933)
2.
خصال النبیؐ
(1934)
3.
تاریخ حنفیۂ مع عقائد سنت و جماعت (1934)
4.
ذکر ولادت النبیؐ
الامّی (1935)
5.
عمل اولیاء السلف
(1936)
6.
تاریخ طاعون
(1936)
7.
تاریخ وہبیہ
8.
تاریخ محمڈن
ایجوکیشنل سوسائٹی
[مولوی محمد رکن الدین صاحب چشتی ولتوری ]
1.
ذکرِ خیرالبشرؐ (1943)
[مولوی اسانغنی عبدالقادرصاحب ]
1.
مشاہیر علمائے
وانمباڑی
[مولوی کاتب محمد ابراھیم صاحب ]
1.
ورد الخلیل بلسان
الجلیل
[حافظ عبدالمجید صاحب فاضل دیوبند ]
1.
حضرت امام غزالی
کا مکتوبِ گرامی بنام سلطان محمد بن ملک شاہ (عربی سے ترجمہ 1945)
[مولوی قاضی حکیم سید ہاشم صاحب فاضل دیوبند
]
1.
صلوٰۃ و سلام بر
آفتاب رحمت (1964)
[وانیکار عبدالسبحان صاحب ]
1.
رد قادیانی در
آئینۂ قرآنی (1965)
[مولانا ابو صالح محمد عبدالجمیل صاحب الخطیب
]
1.
آئینۂ وانمباڑی (1970)
2.
وسیلۂ نجات
[مولانا پٹیل محمد خلیل اللہ صاحب عمری مدنی
]
1.
دعائیں (1982)
2.
اقوالِ زریں اور
دعائیں (1982)
3.
ہدایت کا آخری
شفاف چشمہ(1986)
4.
نصیحت کے
پھول(1995)
5.
حیض کا کیا حکم
ہے؟(1999)
6.
البرھان(2004)
7.
دعائے وقوف عرفہ
8.
لختِ جگر
9.
دعا -تم مجھ ہی سے
دعا مانگو میں ہی قبول کرونگا
10.
الحج
11.
النکاح
[ڈاکٹر ف۔ عبدالرحیم صاحب ]
1.
دروس اللغۃ
العربیہ- جز اول(1987)
2.
دروس اللغۃ العربیہ
-جز الثانی (1991)
3.
نصوص من الحدیث
النبوی الشریف (1992)
4.
دروس اللغۃ
العربیہ- جز الثالث (1993)
5.
المسعف -سورۂ یوسف
(1993)
6.
احادیث سھلۃ
(1994)
7.
کتاب المعلم دروس
اللغۃ العربیہ-جز اول (1995)
8.
کتاب المعلم دروس
اللغۃ العربیہ-جز الثانی (1995)
9.
کتاب المعلم دروس اللغۃ
العربیہ -جز الثالث(1995)
10.
رھبرِ معلم برائے
دروس اللغۃ العربیہ -پہلا حصہ (1998)
11.
نصوص
اسلامیۃ(1999)
12.
کلید برائے دروس
اللغۃ العربیہ -پہلا حصہ (2000)
13.
کلید برائے دروس اللغۃ
العربیہ -دوسرا حصہ (2000)
14.
پردہ اٹھادوں اگر
چہرہ ء الفاظ سے (2003)
15.
کلید برائے دروس اللغۃ
العربیہ -تیسرا حصہ (2004)
16.
دروس اللغۃ
العربیہ للاطفال-جز اول(2009)
17.
دروس اللغۃ
العربیہ -جز الثانی (2010)
18.
سورۃ الحجرات
(2010)
19.
تدریبات فی
المحادثہ-الجزء الاول (2012)
20.
نور علی نور(2012)
21.
الاجوبۃ (2013)
22.
اثاقلتم(2015)
23.
سورۃ العادیات (2018)
24.
گلستانِ الفاظ و
معانی (2018)
25.
وقل لھما قولا
کریما (2021)
26.
کتاب البدایۃ
(2022)
27.
مجھے فخر ہے کہ
میں مسلمان ہوں! (2022)
[حافظ محمد الیاس صاحب]
1.
چہل حدیث (1992)
2.
نورانی اعمال
(1993)
3.
چالیس سبق چالیس
دعائیں (1996)
4.
کامیابی کا راستہ
-پہلا حصہ (1998)
5.
کامیابی کا راستہ
-دوسرا حصہ (1998)
6.
کامیابی کا راستہ
-تیسرا حصہ (1998)
7.
کامیابی کا راستہ
-چوتھا حصہ (2017)
8.
کامیابی کا راستہ
-پانچواں حصہ (2017)
9.
کامیابی کا راستہ
- چھٹا حصہ (2017)
10.
اعمالِ اسلامی
[مولانا محمد ولی اللہ صاحب رشادی فاضل
دیوبند]
1.
بڑے حضرت - سوانح
عمری حضرت مولانا ابوالسعود صاحب ؒ(1996)
[مولانا محمد طلحہ صاحب معدنی رشادی]
1.
چار جواہر-قرآن و
حدیث کی روشنی میں (2000)
2.
حج اور عمرہ کی
دعائیں (2009)
3.
حیات ولیؒ - مختصر حالاتِ زندگی مولانا الحاج محمد ولی
اللہ صاحب رشادی فاضل دیوبند(2016)
4.
تین جواہر - قرآن
و حدیث کی روشنی میں (2017)
5.
رزق میں برکت کے
200 اسباب (2017)
6.
درود شریف کے
40فوائد (2017)
7.
کھانے پینے کی
313سنتیں (2019)
[مولانا حافظ اشرف علی صاحب ]
1.
چہل حدیث (2002)
2.
نسیم ہدایت کے
جھونکے -حصہ اول (2008)
3.
نسیم ہدایت کے
جھونکے -حصہ دوم (2008)
4.
نسیم ہدایت کے
جھونکے -حصہ سوم (2008)
[مولانا حافظ گنڈو مشتاق احمد صاحب معدنی ]
1.
لڑکی کی ولادت اور
اقساط حمل قرآن و حدیث کی روشنی میں (2003)
2.
فضائل و مسائل
عیدالاضحی (2010)
[مولانا حکیم کوثر صاحب قاسمی ]
1.
احکامِ رمضان
(2005)
[ایس۔ عبدالجلیل خان صاحب ]
1.
قرآن فہمی کا آسان
نصاب (2006)
[مولانا مفتی محمد سلمان صاحب مظاہری ]
1.
جمع الفرائد فی حل
شرح العقائد (2006)
2.
حضرات صحابہ -
قرآن و حدیث اور امت مسلمہ کی نظر میں (2006)
3.
مسائل موبائل
(2006)
4.
مختصر فضائل و
مسائل وضو (2008)
5.
انشورنس کا شرعی
حکم (2008)
6.
اسلامی بنکاری
تعارف و طریقۂ کار (2014)
7.
بِٹ کائن کی حقیقت
اور اس کا شرعی حکم (2017)
8.
جی یس ٹی کی حقیقت
اور اس کا شرعی حکم (2022)
[مولانا سید عبدالمجیدصاحب معدنی قاسمی ]
1.
بکھرے جواہر
(2009)
[مولانا حفیظ الرحمٰن صاحب اعظمی عمری ]
1.
ارض حرم میں پہلا
قدم(2009)
2.
صدائے دل -مجموعۂ خطابات(2014)
3.
متاعِ قرآن -خلاصۂ سورۂ فاتحہ تا سورۂ احزاب (2016)
4.
میرے اساتذہ
(2020)
5.
فکری یلغار(عربی
سے ترجمہ)
6.
اسلام میں آداب اختلاف
(عربی سے ترجمہ، زیرِ طبع)
[مولانا مفتی امتیاز احمد صاحب معدنی
المظاہری]
1.
مکاتبِ قرآنیہ کا
جامع نصاب (2009)
2.
ضرورۃ المسلمین
فیما یتعلق بالدین (2012)
3.
رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری سنتیں (2013)
4.
حلیۃ المیر درس نحو
میر مع تمرینات یسیر (2016)
5.
حلیۃ التصحیح فی
التجوید الصفی (2017)
6.
زبدۃ المیر تلخیص
حلیۃ المیر شرح نحو میر(2019)
[ایس۔ امین الحسن صاحب]
1.
خدا کی ضرورت
(2013)
2.
زندگی کی منصوبہ
بندی (2020)
3.
صلاحیتوں کا ارتقا
(2021)
4.
رمضان کی منصوبہ
بندی
5.
نفس مطمئنہ کی طرف
6.
نفس کا تزکیہ اور
فرد کا ارتقاء
7.
خیر امت
8.
بچوں کی ذہانت کا
فروغ (زیرِ طبع)
9.
بچوں کی تربیت کے
نفسیاتی پہلو (زیرِ طبع)
[تنگلواڑی ہارون رشید صاحب اور کوس فیروز
عالم صاحب]
1.
مولانا سید
ابوالاعلیٰ مودودی ؒ (مرتب - 2013)
[خطیب محمد انصر صاحب اور مولوی کلیم اللہ
صاحب فلاحی ]
1.
اپنے گھر کو جنت
نما بنائیے (ٹمل سے ترجمہ- 2014)
[تنگلواڑی ہارون رشید صاحب]
1.
حضورِ قلب کے ساتھ
خدا کو یاد کریں (مرتب- 2015)
[مولانا حکیم فاروق احمد صاحب ]
1.
یاد ولی اللہ
ؒ-مختصر سوانح عمری حضرت مولانا محمد ولی اللہ صاحب رشادی
[مولانا حبیب الرحمٰن صاحب زاہد اعظمی عمری]
1.
چمنِ جامعہ کے باغ
باں (2015)
2.
نشاطِ غم - شعری
مجموعہ (2018)
3.
وادئی اخضر کا
بیٹا (عربی سے ترجمہ)
[مولانا شیخ انیس الرحمٰن صاحب اعظمی عمری
مدنی ]
1.
سورۃ الفاتحہ کی
فریاد
[مولانا عبدالقدیر صاحب معدنی ]
1.
تاریخِ معدن
(2017)
2.
آسان حج
[مولانا حافظ محمد رحمت اللہ صاحب معدنی
رشادی]
1.
محاسنِ اشرف -حضرت
مولانا مفتی اشرف علی صاحب باقوی فاضل دیوبندؒکی حیات و خدمات کے روشن نقوش (2017)
2.
نقوشِ ولیؒ (سوانح
عمری حضرت مولانا محمد ولی اللہ صاحب رشادی (2022)
]ایم اے جمیل صاحب[
1. دعوتِ دین
[ہچ۔ عبدالرقیب صاحب]
1.
دعوتِ دین کی
منصوبہ بندی (2017)
2.
ہندوستان میں
اسلامی معاشیات اور مالیات موانع اور مواقع (2018)
3.
اجتماعی نظمِ
زکوٰۃ -دین میں اس کی اہمیت اور وقت کی ضرورت
[پیش امام سبیل احمد صاحب ]
1.
ایثار و قربانی
(2019)
[حافظ ابرارالحق صاحب]
1.
گوہرِ آبدار
-مختصر سوانحِ حیات حضرت مولانا حافظ عزیزالرحمٰن صاحب قاسمیؒ (2021)
2.
رب کا اپنے بندوں
سے خطاب-دعوتی، تذکیری و اصلاحی کتاب (2021)
[مولانا مفتی شفیع اللہ صاحب معدنی ]
1.
علم فلکیات (زیرِ
طبع)
ادبی
کتابیں
1.
دیوانِ بادشاہ
(1891)
2.
یادگار بادشاہ
(1896)
3.
مضامین بادشاہ
(1896)
4.
جوہر خیال (1901)
5.
سفر حجاز (1906)
6.
گلزار بادشاہ
(1919)
7.
مدح پیغمبر الہٰ
(1924)
8.
تفریح دل (1924)
9.
نعت خیرالبشر (1925)
10.
واقعات عالم
(1928)
[گنڈو عبدالقادر شاکر صاحب ]
1.
دیوانِ شاکر
(1896)
2.
مثنوی نالۂ شاکر (1897)
3.
چمنستان شاکر
(1900)
4.
گلدستۂ شاکر
(1908)
5.
گلزار شاکر -
مثنوی چندربدن مہیار (1908)
6.
تحفۂ شاکر (1909
7.
حدیقۂ شاکر (1909)
8.
صحیفۂ ذکراللہ - حصہ اول (1919)
9.
صحیفۂ ذکراللہ - حصہ دوم (1920)
10.
عون العلی فی ثبوت
الذکر الجلی
[مولوی پلن عبدالرحیم صاحب گلزار و اسیر]
1.
تحفۂ بے نظیر (قلمی - 1911)
[خطیب عبدالرشید صاحب]
1. گلدستئہ عشرت -ارمغانِ بیدل (1922)
2.
ارمغانِ شادی
(1927)
[سید جلال الدین گھائل صاحب]
1.
فریاد ملیبار
(1927)
2.
فریاد سمرنا
[پٹیل عبدالحمید اکبر صاحب]
1.
نالۂ اکبر (1927)
[عبداللہ ذوقی صاحب ]
1.
جمال و کمال
(قلمی) جو اب دستیاب نہیں ہے
[مولوی کاتب محمد یوسف صاحب اور ڈاکٹر ف۔
عبدالرحیم صاحب]
1.
آسان اردو گرامر
(1960)
2.
سورۃ النور مع
ترجمہ، تعلیقات و فرھنگ(1963)
[ڈاکٹر عزیز تمنائی صاحب]
1.
برگِ نوخیز-سانیٹ
کا مجموعہ (1963)
2.
سرھانے کا چراغ
(1992)
[محمد جلال کڑپوی صاحب]
1.
آمنہ کا لال
(1967)
2.
جمالِ جلال (1988)
3.
جلال کے سو شعر
4.
اقبال کا مردِ
قلندر
[عتیق احمد جاذب صاحب]
1.
جھلکیاں
-مشاعرہ(مرتب- 1971)
2.
متاعِ حیات (2006)
3.
پیامِ حیات (2006)
4.
ماں باپ کے حقوق
(2006)
5.
گلدستۂ حیات (2012)
[مولوی حکیم محمد یعقوب اسلم صاحب عمری]
1.
اردو گرامر (1973)
اس کتاب کے 28 ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں
2.
ہندی سیکھئے
(1975) اس کتاب کے10 ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں
3.
معیاری کہانیاں
-بچوں کے لئے (1976)
4.
اردو خطوط اور
مضامین (1979) اس کتاب کے 12ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں
5.
محاورات اور ضرب
الامثال (1979)
6.
رسول عربیؐ -نعتوں
کا مجموعہ (1982) اس کتاب کے 5ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں
7.
چہروں کی دیوار
-افسانے (1982)
8.
ایک مدرس مفکر اور
رہ نما (1993)
9.
عکس در عکس (1995)
10.
افکارِ جلال مدنی
(مرتب 2001)
11.
امر کہانیاں -بچوں
کے لئے (2006)
12.
ٹمل سیکھئے (2006)
13.
دو ندیوں کے
پار-شاعری (2007)
14.
آپؐ سا کوئی نہیں
-نعتوں اور نظموں کا مجموعہ (2007)
15.
اردو سیکھئے
(2007)
16.
بزمِ نو کا ادبی
سفرنامہ (2008)
17.
مٹی کی خوشبو
(2010)
[سراج زیبائی صاحب]
1.
لمحوں کا کرب
(1975)
2.
تیرے سُر میرے گیت
(1980)
3.
جنت کے پھول
(2005)
4.
الفاظ بولتے ہیں
(2013)
[ڈاکٹر سید جلال عرفان صاحب]
1. وانمباڑی کے چند مشاہیر ادب (مرتب - 1985)
2.
وانمباڑی اور اس
کے نواح میں علم و ادب کی خدمت -حصہ دوم (مرتب - 1988)
3.
مدراس میں اردو
(مرتب- 1992)
4.
وانمباڑی میں اردو
ادب کی ایک صدی (2022)
5.
آمبور میں
اردو(مرتب)
[ڈاکٹر پیش امام نثار احمدصاحب]
1.
الفکر العربی فی
القرن العشرین (1989)
2.
دروس القرآن-
منتخب قرآنی آیات کا ترجمہ اور تشریح (1995)
3.
اعجاز القرآن
(2004)
4.
اوراق (2006)
5.
من مکۃ المکرمۃ
الی مدراس (2008)
6.
دراسات فی علم
التفسیر والحدیث النبوی الشریف
7.
اقبال کا فکر و فن
(2010)
8.
عطر الف زھرہ-
ہزار پھولوں کا عطر- انتخابِ کلام ڈاکٹر زبیر فاروق دبئی (2013)
9.
القاموس الجمیل
-تامل عربی لغت
10.
المعلم العربی
11.
الاقتراح للعلامۃ
جلال الدین السیوطی –التعلیق
12.
عربی ادب کی تاریخ
13.
الآثار والافکار
14.
"السبیل"
معجم تامل اردو
[شبیب احمد کاف صاحب]
1.
حق تو یہ ہے کہ
(1995)
[مختار احمد اختر صاحب ]
1.
سوپرھٹ قطعات
(1996)
2.
سوپر فائن قطعات
(2008)
[اکبر زاہد صاحب ]
1.
ایک نیزہ اونچا
آسمان -افسانوی مجموعہ (1997)
2.
عکسِ وانمباڑی
-شہرِ وانمباڑی کی مختصر تاریخ (2012)
3.
نقوشِ اسلاف
-وانمباڑی کی اہم شخصیات کا تذکرہ (2013)
4.
مٹھی بھر سورج-
شاعری کا مجموعہ (2013)
5.
گفت و شنید (2014)
6.
تاریخ جامعہ
دارالسلام عمرآباد (2014)
7.
تاریخ وی ایم ای
سوسائٹی (2015)
8.
گلدستۂ مفیدِ عام (2019)
[رؤف نیاز صاحب]
1۔ من و عن (1997)
[محترمہ عرفانہ
تزئین شبنم صاحبہ ]
1.
جائے پناہ (1999)
2.
شہر تخیل (2007)
3.
جانِ عالم (2021)
[محترمہ حاجیہ چولورم امیرالنساء بیگم صاحبہ]
1.
دعائے وقوف عرفہ
[محترمہ مدیحہ عنبر صاحبہ]
1.
حج کا سفرنامہ
(2000)
[نثار الماس صاحب ]
1.
چراغ حرم
[مودو عبدالمالک منظور الہیٰ صاحب]
1.
انوارِ توحید و
رسالت (2000)
2.
رنگ و نور (2001)
3.
بہارِ سخن (2002)
[خطیب محمد انصر صاحب]
1.
کتاب اسلام -حصہ
اول (2001)
2.
کتابِ اسلام -حصہ
دوم (2002)
3.
شناخت حروف (2002)
4.
کتابِ اسلام- حصہ
سوم (2003)
5.
کتابِ اسلام-حصہ
چہارم (2004)
[الطاف حسین شاداب صاحب بے دھڑک]
1.
ہنستے زخم -مجموعہ
کلام طنز و مزاح (2002)
2.
بیاض شاداب (2015)
3.
جرعات دو آتشہ
(2020)
4.
مٹھی املی کھٹے
کھجور
[الیاس صاحب راحت حرارت]
1.
قہقہوں کے پھول
-مجموعۂ طنزومزاح (2006)
2.
ڈھول کا پول
(2008)
3.
واہ بہت خوب
(2020)
[اقبال احمد صاحب کلیم طاہری]
1.
کلامِ کلیم (2007)
2.
نذرانۂ رسالت -نعتیہ
مجموعۂ کلام (2009)
[پٹیل عبدالرزاق افسر صاحب]
1.
متاعِ افسر (2008)
[محمد حنیف کاتب صاحب]
1.
اسلام میں اختلاف
کے آداب (انگریزی سے ترجمہ- 2013)
2.
لرزشِ لب (2017)
3.
ہدایات برائے
خوشگوار ازدواجی زندگی (ٹمل سے ترجمہ)
[ڈاکٹر جی۔ امتیاز باشاہ صاحب]
1.
ٹمل ناڈو کے معاصر
غزل گو شعراء کا شناخت نامہ -جلد اول (مرتب - 2013)
2.
سرسید احمد خاں
شخصیت اور خدمات (مرتب- 2017)
3.
مولانا ابوالکلام
آزاد شخصیت اور کارنامے (مرتب - 2018)
4.
نذرِ اقبال (مرتب
- 2022)
[اسانغنی مشتاق احمد صاحب رفیقی]
1.
آگہی (2014)
[نور آفاق صاحب]
1.
آفاقیات (2015)
2.
نغمۂ نور
[محترمہ نعیمہ پرویز صاحبہ ]
1.
بیاضِ نعیمہ پرویز
(2016)
[محترمہ فوزیہ تبسم صاحبہ]
1.
سفرنامہ حج بیت
اللہ (2017)
2.
حج کا پیغام
(2017)
[مولانا رؤف احمد نازش صاحب قاسمی ]
1.
بیاضِ نازش (2021)
2.
زلزلہ- ازھرالھند
دارالعلوم دیوبند کے برگشتہ احوال کی منہ بولتی منظوم تصویر
3.
نفحتۃ القرآن
-قرآن مجید کا منظوم ترجمہ (زیرِ طبع)
[ٹی کے مشتاق احمد صاحب وانمی]
1.
وانمباڑی امیدوں
اور ارمانوں کا شہر -حصہ اول (2021)
2.
وانمباڑی امیدوں
اور ارمانوں کا شہر -حصہ دوم (زیرِ طبع)
3. سہارے کی تلاش -افسانے (زیرِ طبع)
[ڈاکٹر ۱یم
سعیدالدین صاحب]
1.
وانمباڑی میں اردو
ادب کی ایک صدی(مرتب - 2022)
2.
متاعِ سعید
3.
اردو نصابی کتاب
(مرتب)
4.
اردو نثر (مرتب)
5.
اردو شاعری (مرتب)
6.
اردو افسانے
(مرتب)
]پیش
امام بصیر احمد صاحب ]
1.
اواقِ ریحان
-سوانح عمری ڈاکٹر پیش امام نثار احمد صاحب (زیرِ طبع)
طبی
کتابیں
1.
حافظ الصحت (1937)
[ڈاکٹر حکیم اکبر کوثرصاحب ]
1.
قرآن اور طب نبویؐ
(2000)
2.
امام حافظ شمس
الدین الذہبیؒ کی کتاب طب نبوی ؐ (ترجمہ)
3.
طب شہابی (ترجمہ)
4.
کان کے امراض کا
یونانی اور طب نبویؐ کے ذریعے علاج
5.
کاسنی: طب نبویؐ
کی حیرت انگیز جڑی بوٹی اور ساگ
6.
زہریلے جانور اور
حشرات الارض کے کاٹے کا قدیم علاج
7.
گردوں کے امراض
اور ان کا یونانی جڑی بوٹیوں سے علاج
8.
کڈنی فیلور جان
لیوا بیماری سے بچانے والی 40 یونانی جڑی بوٹیاں
9.
علاجِ نبویؐ
10.
جنسیاتی امراض کا
یونانی جڑی بوٹیوں اور طب نبویؐ سے علاج
11.
500 امراض کا چینی ایکوپنکچر سے علاج-دنیا کی
پہلی اردو ایکوپنکچر کتاب
12.
اسماء النبیؐ
13.
اسماء الحسنی:
اللہ تعالیٰ کے 99 اسمائے مبارک کی فضیلت،برکت اور شفاء
14.
شکر کی بیماری کا
یونانی علاج
15.
عبدالباسط محمد
سید کی کتاب طب نبویؐ (ترجمہ)
16.
کاسنی اور طب
نبویؐ
17.
میتھی اور طب
نبویؐ
18.
بحری دوائیں اور
طب نبویؐ- حصہ اول
19.
بحری دوائیں اور
طب نبویؐ -حصہ دوم
20.
طاعون اور طب
نبویؐ
21.
سرمہ اور طب نبویؐ
22.
مہندی اور طب
نبویؐ
23.
دودھ اور طب نبویؐ
24.
گردہ و مثانہ کی
پتھری اور طب نبویؐ
25.
قسط اور طب نبویؐ
26.
زبیب اور طب نبویؐ
27.
ورس اور طب نبویؐ
28.
لہسن اور طب نبویؐ
29.
پیاز اور طب نبویؐ
30.
کبوتر، طیور اور
طب نبویؐ
31.
مرغی، چڑیا، بیضہ
اور طب نبویؐ
32.
مرجان، مروارید
اور طب نبویؐ
33.
زیتون اور دیگر
تیل اور طب نبویؐ
34.
سنا اور طب نبویؐ
35.
کندر اور طب نبویؐ
36.
لوبان اور طب
نبویؐ
37.
کلونجی اور طب
نبویؐ
38.
نیل اور طب نبویؐ
39.
مچھلی اور طب
نبویؐ
40.
چقندر اور طب
نبویؐ
41.
جو اور طب نبویؐ
42.
مولی اور طب نبویؐ
43.
صِبر اور طب نبوی
ؐ
44.
گندنا اور طب
نبویؐ
45.
گوشت اور طب نبویؐ
یہ مضمون وانمباڑی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے شائع کردہ مجلہ "تمل ناڈو کی اردو بستیاں" (جنوری 2023ء )میں شائع ہواتھا۔






Comments
Post a Comment